Misba-hudduja University
Islamic education at your doorstep
حرف آغاز آراء انتظامیہ کونسلز کوآرڈی نیٹرز سلیبس کتب داخلے امتحانی سنٹرز نتائج داخلہ فارم

تصا ویر

خبریں رابطہ
اصلی صفحہ  

 

کورس: واعظ/واعظہ (دورانیہ 2سال۔ 4سمیسٹر )

فر سٹ سمیسٹر ماڈل پیپر نمبر 1

سلیبس واعظ/واعظہ
سلیبس فرسٹ سمسٹر و ہدایات
پارٹ 1 ماڈل پیپر نمبر 1 ( 100 نمبر)
پارٹ 2 ماڈل پیپر نمبر 1 ( 100 نمبر)
پارٹ 3 ماڈل پیپر نمبر 1 ( 100 نمبر)
پارٹ 4 ماڈل پیپر نمبر 1 ( 100 نمبر)
پارٹ 5 ماڈل پیپر نمبر 1 ( 100 نمبر)

فر سٹ سمیسٹر ماڈل پیپر نمبر 2

سلیبس واعظ/واعظہ
سلیبس فرسٹ سمسٹر و ہدایات
پارٹ 1 ماڈل پیپر نمبر 2 ( 100 نمبر)
پارٹ 2 ماڈل پیپر نمبر 2 ( 100 نمبر)
پارٹ 3 ماڈل پیپر نمبر 2 ( 100 نمبر)
پارٹ 4 ماڈل پیپر نمبر 2 ( 100 نمبر)
پارٹ 5 ماڈل پیپر نمبر 2 ( 100 نمبر)

 

مذکورہ حل شدہ ماڈل پیپر نمبر1 اور 2 یونیورسٹی آفس میں موصول نے کے بعد سٹوڈنٹس کا مِڈ ٹرم امتحان (midterm exams) ہو گا۔

ضروری وضاحت: اس سے پہلے سٹوڈنٹس کو کہا گیا تھاکہ وہMS WORD  کی فائل میں ہی ماڈل پیپر حل کر کے 
E-Mail کریں۔ کاغذ پر لکھے ہوئے ماڈل پیپر زقابل قبول نہیں ہوں گے۔ لیکن ان کی اکثریت ایسا کرنے سے قاصر رہی۔  

سٹوڈنٹس کی اس مشکل کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل طریقوں میں سے کسی بھی طرح اپنے ماڈل پیپرز حل کر کے یونیورسٹی آفس ارسال کر سکتے ہیں:

  • کاغذ پر حل کر کے پوسٹ کریں یا ان کو سکین کر کے E-Mail کریں۔
  • In page یا MS word کی فائل کی pdf بنا کر میل کریں۔
  • In page  یا MS word کی فائل بغیر pdf کے بھی میل کر سکتے ہیں۔  

 
۱
۱
صارفین کی تعداد Visitors
 

 

Designed by: Shauzab Ali

Copyright © 2004-2010. All right Reserved Misbahudduja University